the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ منصوبوں اور پروگراموں کے نفاذ میں تیزی لانے کے مقصد سے عام بجٹ کو پہلے کے مقابلے میں ایک مہینہ پہلے پیش کیا جائے گا۔
وزیر اعظم نے آئی سی ٹی پر مبنی ترقی پلیٹ فارم پر مختلف پروگراموں کا جائزہ لینے کے دوران یہ اطلاع دیتے ہوئے ریاستوں سے اپیل کی کہ وہ مرکزی حکومت



کی اس پہل سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لئے یہ بات ذہن میں رکھ کر اپنے منصوبے بنائیں۔
مسٹر مودی نے آسان کاروباری ماحول پر عالمی بینک کی رپورٹ کا ذکر کرتے ہوئے تمام چیف سیکرٹریوں اور تمام سکریٹریوں کو اس رپورٹ کا تجزیہ کرنے اور ان محکموں یا ریاستوں میں ممکنہ بہتری کے امکانات تلاش کرنے کے لئے کہا گیاہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.